پرنس پرل 800 سی سی فروخت کیلئے دستیاب

Prince Pearl

نئی اور چمچماتی گاڑیوں کے شوقین افراد خوش ہوجائیں۔۔۔ریگل آٹو موبائلز کی 800 سی سی گاڑی پرنس پرل اکتیس جنوری 2020ء سے مارکیٹ میں فروخت کیلئے دستیاب ہوگی۔

لاہور کے مقامی ہوٹل میں لانچنگ کی تقریب سجائی جائے گی۔ اس گاڑی کے فیچرز میں پاور ونڈوز، پاور سٹیئرنگ، ڈیجیٹل انسٹرومنٹ کلسٹر، 5.8 انچ کا انفوٹینمنٹ ٹچ اسکرین سسٹم، بلیوٹوتھ اور ایس ڈی کارڈ، اسکرین مررنگ، اے سی سسٹم اور دیگر شامل ہیں۔

Prince Pearl

ریگل آٹوموبائلز کی گاڑی پرنس پرل کی قیمت مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے گیارہ لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

پرنس پرل ممکنہ طور پر مینوئل اور آٹومیٹک دونوں ورژن میں دستیاب ہوگی۔ اس کے علاوہ یہ 800 سی سی انجن سے لیس اس گاڑی میں 4 سپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن ہونگے۔۔۔

اس کے انجن کو دیگر گاڑیوں کے مقابلے میں جدید انداز میں تیار کیا گیا ہے تاکہ ایندھن کا کم سے کم استعمال ممکن بنایا جا سکے۔

گاڑی کے اہم فیچرز

  • پاور ونڈوز
  • پاور سٹیرنگ
  • ڈیجیٹل انسٹرومنٹ کلسٹر
  • پریمئیم ووڈن/سلور ٹرِم کلسٹر
  • بلیوٹوتھ ایند ایس ڈی کارڈ کونیکٹیویٹی
  • 5.8 ٹچ سکرین انفوٹینمنٹ سسٹم
  • سکرین میررنگ فیچر
  • ائیر کنڈیشنڈ سسٹم
  • ڈرائیور اینڈ پیسنجر ائیربیگ سسٹم(آپشنل)
  • اضافی ٹائر
  • سیٹ بیلٹ
  • ڈیول رئیر، سیٹ ہیڈریسٹ
  • ڈے ٹائم رننگ لائٹ


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >