گاڑیوں کی گرتی ہوئی فروخت کے پیش نظر ٹویوٹا انڈس موٹرز کا نیا اقدام

Toyota Corolla XLI

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی میں نئے رنگ متعارف کروا دئے

گرتی ہوئی فروخت اور جلد ہی نئے ماڈل متعارف کروانے کی پالیسی کے تحت ٹویوٹا انڈس نے اپنی مشہور کار کرولا ایکس ایل آئی میں چند نئے رنگ متعارف کروائے ہیں

Toyota Corolla XLI

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صف اول کی کار بنانے والی کمپنی ٹویوٹا کرولا نے ایکس ایل آئی میں تین نئے رنگ متعارف کروائے ہیں ان میں
سپر وائٹ
گریفائٹ گرے
اور سلور میٹالک رنگ شامل ہے

لیکن یاد رہے یہ ایک قلیل مدتی سکیم ہے، ٹویوٹا انڈس کے مطابق پہلے 200 کسٹمرز کو فری رجسٹریشن کے ساتھ ان رنگوں کی سہولت دی جائے گی۔

ماہرین اس سکیم کا ایک مطلب یہ بھی لے رہے ہیں کہ ٹویوٹا بہت جلد کرولا کی جگہ یارس متعارف کروائے گا، اس مقصد کے تحت پر کشش آفرز کے ذریعے کرولا گاڑیاں بیچی جا رہی ہیں۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >