ٹیوٹاکا تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کاریکارڈ

 ٹیوٹانے تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کاریکارڈ قائم کر دیا

مشہور آٹو مینوفیکچرنگ کمپنی انڈس موٹرز نے  رواں سال جولائی کے مہینے میں اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کی ہیں۔

انڈس موٹرز کی جانب سے  سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ جولائی میں کمپنی نے گاڑیوں کی ریکارڈ سیل کی ہے۔

انڈس موٹرز کے مطابق جولائی  ٹیوٹا کی 6ہزار 775 گاڑیاں  فروخت کی، کمپنی کے 1993 میں قیام سے لے کر اب تک یہ کسی ایک مہینے میں ہونے والی سب سے زیادہ سیل ہے، ہم صارفین کے اعتماد پر ان کے مشکور ہیں۔

اس ریکارڈ پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل  نے ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کیا اور کہا کہ جولائی میں ٹیوٹا کی سب سے زیادہ گاڑیوں کی فروخت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملکی معیشت بہتر ہوئی، اس سال گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت نہیں ہوئی بلکہ موٹر سائیکلوں کی بھی ریکارڈ فروخت ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  اب پاکستان  دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹرسائیکل بنانے والا ملک بن گیا ہے۔

  • assembled cars. each and every bolt is imported nothing is made locally, even metal sheet is imported. assembler mafia is looting people with govt’s help. This year ckd import bill is 2 billion dollars but this mafia was crying against japanese 1 billion used car bill. All profits go to Japan and Korea nothing is spent here.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >