الیکٹرک گاڑیوں کی مینو فیکچرنگ،انڈس موٹرز کالاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ٹیوٹا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی پیداورا کیلئے 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیوٹا انڈس موٹرز کے اعلی سطحی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر اہم حکومتی وزراء شوکت ترین، حماد اظہر اور خسرو بختیار سمیت متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

ملاقات میں آٹو مینوفیکچرنگ کمپنی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار کیلئے 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔

کمپنی کی جانب سے اس اعلان کو وزیراعظم عمران خان نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے متعلق قابل ذکر اقدام قراردیا اور کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کیلئے کیے گئے اقدامات کو بھی سراہا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹیوٹا موٹرز کے اعلی عہدیداران کو یقین دلایا کہ حکومت مناسب قیمتوں پر معیاری گاڑیوں کی پیداوار کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ موجودہ حکومت کی آٹو پالیسی کے ثمرات ہیں، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کیلئے سرمایہ کاری ملک میں روزگار کے نئے مواقع، ماحول کی بہتری، ایندھن کی بچت اور فوسل فیول کی مد میں خرچ کیا جانے والا زرمبادلہ بچانے کا باعث بنے گی۔

  • Bh*en ki ch*ot tmhari Mehngai kam kro, pankhay chala kr 20 20 hazar bill dya hai, Maa ko L** tmhari aur Wapda k mulazmen 1000 1000 1200 1200 units pr month k mazy ac chala kr mauj kr re hai,
    Imran Khan ku*tty k bachy hum awam peak 22.65 aur off peak 16.75 rupee ka unit kharedain aur ye Wapda employees kam chor muft k units de maza udain, Q? Inky free units b band hone chaiye
    Koi hai bh*encho*d jo is jawab de

  • yar 16 billion se kya hota hey ye indus ki gaaf mein baty bana ke ghuseir do. p.m or 10 wazeeron se milke 16 billion ki investment itne to pakistani inki car ke launch hone se pehle hi invest kardeite hein.khan sahab japanese cars ko allow karein warna istarah kashughal laga rahe ga


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >