نئے سال کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی زبردست تیزی

نئے سال کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی زبردست تیزی۔۔ 42000 کی نفسیاتی حد بھی عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج 42,098.49 کی سطح پر پہنچ گئی۔ آج صبح 100 انڈیکس میں 698 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ دوسری طرف روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے

واضح رہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>