پاکستانی معیشت میں زبردست اور انقلابی تبدیلیاں ۔۔ لیکن کیسے؟ کامران خان کی رپورٹ

معاشی اور کاروباری لحاظ سے پاکستان میں زبردست تبدیلی آ رہی ہے، کاروبار دستاویزی شکل میں ہو رہے ہیں، یہ ایک زبردست خبر ہے۔ کامران خان

https://www.facebook.com/KamranKhanShow/videos/778270072694871/

معروف اینکر اور تجزیہ نگار کامران خان نے اپنے شو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری حوالے سے پاکستان میں زبردست تبدیلی آ رہی ہے، تمام کاروبار اب رجسٹر ہو رہے ہیں، حکومت تیزی سے ٹیکس نیٹ بڑھا رہی ہے،

انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب یہ ممکن نہیں کہ آپ کاروبار رجسٹر کروائے بنا کر لیں، ہم پاکستان میں عالمی سطح کے قوانین کا نفاز ہوتا دیکھ رہے ہیں، انکا کہنا تھا کہ اس طرح حکومت عوام اور کاروباری افراد سمیت سب کو آسانی ہوگی اور ریونیو بڑھے گا۔ اس تبدیلی کا سہرا چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو جاتا ہے

کامران خان کا مزید کہنا تھا کہ سیمنٹ انڈسٹری کا مشکل سال ختم ہوا۔۔۔ 2020 میں تعمیرات بڑھیں گی، روزگار بڑھیں گے۔۔ ایکسپورٹ کے لئے بھی نئے آرڈرز آ رہے ہیں!

https://www.facebook.com/KamranKhanShow/videos/474634889904398/


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>