ڈالر کی اڑان تھم گئی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

معاشی میدان سے پاکستان کے لئے اچھی خبر
ڈالر کی اڑان تھم گئی ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ مستحکم ہونے لگا

گورنمنٹ کی کامیاب معاشی پالیسیوں کے نتائج آنا شروع ہو گئے

ڈالر روپے کے مقابلے میں سستا
رواں ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہوئی،

 

کراچی رواں ہفتہ روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہی
ایک ہفتے میں ڈالر 14 پیسے سستا ہوا،

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 115۔40 پیسے سے کم ہو کے 155۔10 پیسے پر بند ہوا،
امید کی جا رہی ہے کہ ڈالر اور نیچے آئے گا

معاشی ماہرین ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت اور روپے کے استحکام کو کامیاب معاشی اقدامات کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>