ایک ہی دن میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہزاروں پوائنٹس کا اضافہ

PSX

ٹرمپ کے بیان کا اثر؟ پاکستان سٹاک مارکیٹ بلندیوں پر پہنچ گئی

PSX Pakistan

کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو آئی۔۔ جس کے نتیجے میں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1070پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگئی۔۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج اس وقت 42,423 پر ٹریڈ کررہی ہے۔۔ اور اب تک سٹاک مارکیٹ 11 نفسیاتی حدیں عبور کرچکی ہے

دوسری جانب کل ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد سونے اور تیل کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے کو آئی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی دیکھنے کو آئی جبکہ سونا 18 ڈالر کمی سے 1556 ڈالر فی اونس پر آگیا


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>