شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر کے عہدہ سے فارغ

رخصت پر گئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی عہدہ سے فارغ، نوشین اسرار نے عہدہ سنبھال لیا

شبر زیدی کی رخصت کے بائیس نوشین اسرار قائم مقام چیئرمین کے طور پر کام کر رہی تھیں

تفصیلات کے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ انکی جگہ گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئر پرسن ایف بی آر تعینات کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دیدی۔

شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کیلئے رخصت پر تھے۔ چئیرمین ایف بی آر کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن کام کر رہی تھیں۔

نوشین جاوید امجد کو اب ریگولر طور پر چئرپرسن ایف بی آر لگایا گیا گیا ہے، نوشین جاوید امجد کو ممبر ایڈمن ایف بی آر سے تبدیل کر کے چئیرمین ایف بی آر لگایا گیا ہے۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More