ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی ریکارڈ

بیرونی قرضوں کی مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ریکارڈ

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 15 جنوری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں سے 38 کروڑ ڈالر کی بھاری رقم بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کی گئی، جس کے سبب میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 15 جنوری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 39 کروڑ 87 لاکھ ڈالرز کی کمی سے 20 ارب 12 کروڑ 3لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک عدادوشمار ملکی زرمبادکہ ذخائر38 کروڑ 62 لاکھ ڈالرز کمی سے 13 ارب 1 کروڑ 38لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر کروڑ2 5 لاکھ ڈالرز کمی سے 7 ارب10 کروڑ65 لاکھ ڈالرز کی سطح پر

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے سعودی عرب کو 2 ارب ڈالرکا قرضہ واپس کیا ہے جبکہ سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر واپس مانگ لیا ہے جس کی ادائیگی 25 جنوری کو متوقع ہے ۔

  • اور نیازی جیسے کٹھ پتلی کو سپورٹ کرو۔۔۔۔
    جب نااہل کو دھاندلی کر کے اقتدار دیا جائے گا تو ملک کے ساتھ ایسا ہی انجام ہو گا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >