روپے کی اونچی اڑان تھم گئی، ڈالر مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اونچی اڑان آج تھم گئی ہے اور تیزی سے نیچے جاتا ہوا ڈالر آج54 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز152 روپے 76 پیسے پر فروخت ہونے والا امریکی ڈالر آج 54 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹر بینک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد امریکی ڈالر 153 روپے30 پیسے کا ہوگیا ہے، جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 154 روپے80 پیسے ہوگئی ہے۔

  • dollar will never go down until we import our looted money back.

    Why dont we understand, there is no magic where you can control stuff when you are running out resources (Cash reserve and flow.)


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >