آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خوشخبری دیدی

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نےپاکستانی معیشت کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ برس پاکستانی معیشت 4 فیصد شرح سے ترقی کرے گی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی ورلڈ اکنامک آؤٹ لٹ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رواں برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال 2020 میں شرح مہنگائی8اعشاریہ6 فیصد تھی جو اس سال بڑھ کر 10 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق 10 فیصد کی مہنگائی آئندہ برس 7اعشاریہ 9 تک آنے کا امکان ہے جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ڈیڑھ فیصد سے بڑھ کر1اعشاریہ8 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ میں بیروزگاری بھی 5 فیصد سے کم ہو کر4 اعشاریہ 8 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پ کستان کا گزشتہ مالی سال بجٹ خسارہ8اعشاریہ 1 فیصد تھا جو اگلے برس کم ہوکر 7اعشاریہ 1 فیصد تک آجائے گا جبکہ ملک میں معاشی شرح نمو صرف ڈیڑھ فیصد تک محدود رہے گی۔

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ ورلڈ اکنامک آوَٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس ویکسین کی فراہمی سےعالمی معیشت میں بہتری کے امکانات ہیں۔

    • Pakistan is a very complicated country to govern, because of it being multi lingual , multi ethnic society which has the highest population growth in the world. The problem is compounded by very low literacy rate and an extremely corrupt Bureaucracy who are constantly involved in money laundering. More damaging is the role of military establishment who are neither able to stop smuggling nor get Kashmir by force. However, they are all the time de stabilizing civilian govts to retain their firm grip on civilian govts. They did not let any civilian government complete their term because of the corrupt practices of previous govts. However, since there is no corruption scandals against present government ,therefore soon they will find a way to discredit PTI govt. If army establishment is sincere then they should atleast give 2 or 3 more tenures to PTI govt like Bangladesh and India.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >