کاروباری ہفتے کا پہلا روز،روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹر بینک میں مثبت رجحان نظر آیا اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام تک روپے کی قدر میں 0.12فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں گزشتہ روز152.94 روپے پر بند ہونے والا امریکی ڈالر آج 19 پیسے کمی کے بعد 152روپے 75 پیسے پر فروخت ہوا ہے۔

  • Published 31 Mar, 2021. The government of Pakistan has raised $2.5 billion in three dollar bonds of five, 10 and 30 years from the international capital market on Tuesday.

    Supply increased, price decreased…..wait for first debt servicing….it will again jump back


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >