اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 262پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 262پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ایک محتاط کاروباری دن کے بعد آج سرمایہ کاروں کیلیے ایک مثبت دن رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز سرمایہ کاروں نے انتہائی محتاط سرمایہ کاری کی تھی جس کی وجہ ملک بڑے چھوٹے شہروں میں مذہبی جماعت کا احتجاج تھا۔

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 262پوائنٹس کا اضافہ

تاہم حکومت کی جانب سے احتجاجی ریلیوں اور جتھوں کے خلاف کامیاب حکمت عملی کے بعد بیشتر مقامات پر احتجاجی مظاہرے ختم ہوگئے تھے، افراتفری اور بے یقینی کے بادل چھٹنے سے اسٹاک مارکیٹ کا اعتماد بحال ہوا اور آج مثبت رجحان دیکھا گیا۔

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج ہونے والے کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 262.65 پوائنٹس اضافے کے بعد 45311.22 کی حد پر بند ہوا ہے۔

  • TLP is not even an elected party and still they were able to disrupt the entire country. However, since establishment for a change was not behind them, therefore govt was able counter them effectively. Lets hope this kind of positive and forceful response by PTI govt continues in future.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >