روپے کی قدر معمولی اضافے کے ساتھ مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری

روپے کی قدر معمولی اضافے کے ساتھ مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری

ملک میں معاشی صورتحال استحکام کی جانب چل پڑی ہے، آج اسٹاک مارکیٹ اور روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران صرف 75 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس45ہزار471 اعشاریہ35 پوائنٹس کی حد تک گیا مگر اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس 75 اعشاریہ 45 پوائنٹس اضافے کے بعد45ہزار 305 اعشاریہ63 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

روپے کی قدر معمولی اضافے کے ساتھ مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری

دوسری جانب مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق روپے کی قدر میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز152روپے83 پیسے پر فروخت ہونے والا امریکی ڈالرآج انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران ایک پیسہ سستا ہونے کے بعد 152 روپے82 پیسے کا ہوگیا ہے۔

  • ooye howye hoyeeeee…. itni behteriiiii….. ab aaye dollar medan mayn, dollar ki aisi ki tesi, ab hamari economy mestehkam hogai hay, akhir 1 paisa ki behteri jo agai hay rupee ki dollar value mayn…


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >