تبدیلی سرکار نے65فیصد سے زائد قیمتوں پر ایل این جی کے مہنگے ترین 2کارگو خرید لیے

تبدیلی سرکار نے65فیصد سے زائد قیمتوں پر ایل این جی کے مہنگے ترین 2کارگو خرید لیے

حکومت کا انوکھا اقدام۔ ملک میں دستیاب فرنس آئل سے 65 فیصد زیادہ نرخوں پر ایل این جی کے 2جہاز بُک کروالئے گئے۔

رپورٹ کے مطابق یہ جہاز اکتوبر کے لیے20 ڈالر فی ملین بی ٹی یو کے نرخ پر بُک کرائے گئے تھے،پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کے ریسرچ ہیڈ سمیع اﷲ طارق نے بتایا کہ فرنس آئل کی ایک ایم ایم بی ٹی یو کے مساوی مقدار 12 ڈالر کی قیمت پر خریدی جاسکتی ہے۔

دوسری جانب ماہر اقتصادیات مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ 20 ڈالر اور اس سے زائد قیمت پر ایل این جی خریدنا ناقابل سمجھ بات ہے، یہ وقت مہنگی ایل این جی خریدنے کا نہیں بلکہ فرنس آئل پر توجہ دینے کا ہے،اس حوالے سے کارٹلز کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہوا جائے۔

ملک میں قائم ریفائنریاں 85ہزار ڈالر فی ٹن کی قیمت پر فرنس آئل فروخت کررہی ہیں۔ ایل این جی کے معاملے میں یہ نرخ12 ڈالر ایم بی ٹی یو ہیں، سمیع اﷲ طارق نے کہا کہ جہاں ممکن ہو وہاں ایل این جی کے بجائے فرنس آئل استعمال کیا جائے۔

  • Idher europe mein gas price 300% increase hui hai, bijli 60% increase hui hai 1 september se, aur paani ka abhi maloom nahi ke increase hui ya nahi, kia idher bhi pti ki hakoomat zimmedaar hai??
    International prices increase hui hain.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >