جے یو آئی ف کا معصوم بچے سےزیادتی کرنیوالے قاری کے حق میں پر عدالت پر دھاوا

مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف کا معصوم بچے سے 100 بار زیادتی کرنیوالے قاری شمس کے حق میں مبینہ طور پر عدالت پر دھاوا۔۔ مفتی کفایت اللہ کو منہ کی کھاناپڑی

صحافی عابد عندلیب نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف کا معصوم بچے سے 100 بار زیاتی کرنیوالے قاری شمس کے حق میں مبینہ طور پر عدالت پر دھاوا بول دیا ۔ میڈیا نے ایسی کوئی فوٹیج نہیں دکھائی کیونکہ مفتی کفایت اللہ کی علاقے میں دھاک اور بدمعاشی ہے جس کی وجہ سے مقامی عدالت کی خبر میڈیا پر نہیں آنے دی۔۔

عابد عندلیب نے مزید بتایا کہ قاری شمس الدین کو بچانے کیلئے ایک بچہ جس کا نام بھی شمس ہے اسے پھنسانے کی کوشش کی گئی لیکن جب وہ عدالت میں پیش ہوا تو اس نے عدالت میں اسکی تردید کی اور بیان دیا کہ بچے سے کیساتھ زیادتی کرنیوالا یہی قاری شمس الدین ہے۔ قاری شمس پر فرد جرم عائد کردی گئی لیکن قاری شمس نے صحت جرم سے انکار کیا کیونکہ جے یو آئی ف کے مقامی لوگوں نے قاری شمس کو سمجھایا تھا کہ وہ صحت جرم سے انکار کریں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >