دولہے کا والد دلہن کی والدہ کے ساتھ فرار، پریمی جوڑے کا شادی کا خواب چکنا چور

دولہے کا والد دلہن کی والدہ کے ساتھ فرار، پریمی جوڑے کا شادی کا خواب چکنا چور

تفصیلات کے مطابق انڈیا کے شہر سورت میں ایک پریمی جوڑے کا شادی کا خواب اس وقت چکنا چور ہوگیا جب دولہا کا والد دلہن کی والدہ ساتھ فرار ہوگیا

دونوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ماضی میں ایک سوسائٹی میں ہمسایہ تھے ہمسایہ ہونے کی وجہ سے انکی آپس میں دوستی ہو گئی جو اب رشتہ داری میں بدل گئی

دونوں کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے فرار ہونے والے جوڑے کے ماضی میں بھی آپس میں تعلقات تھے لیکن بدقسمتی سے شادی نا ہو سکی

اب جبکہ دونوں کے بچے ایک سال سے منگنی میں بندھے ہوئے تھے اور شادی کی تیاریاں عروج پر تھی اور عین موقع پر دونوں خاندانوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >