یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

یونیورسٹی میں لڑکیوں کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی لگا دی گئی

تفصیلات کے مطابق مظفر آباد یونیورسٹی نے طالبات کے لپ سٹک لگانے پر پابندی عائد کردی۔ یونیورسٹی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کسی طالبہ کو لپ سٹک لگاتے دیکھا گیا تو 100 روپے جرمانہ ہوگا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکلر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیاہے لہٰذا پوری یونیورسٹی پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

یادرہے کہ اس سے پہلے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں سے طلبہ اور طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی، ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی، لازمی پردے ، جیسے نوٹیفکیشن جاری ہوتے رہتے ہیں۔

  • یعنی ین کو پردہ اور لڑکوں لڑکیاں کا ملنا ان کے نزید کوئی معنی نہین رکھتا ایسے نوٹیفیکشن آتے ریتے آپ اپنا کام کرتے رہیں


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >