پولیس اہلکار سے ہاتھا پائی کرنیوالے شخص کی شامت آگئی

کراچی میں پولیس سے جھگڑا کرنے والا شخص گرفتار۔۔ ملزم نے سعید آباد کے علاقے مواچھ موڑ پر پولیس ساتھ جھگڑا کیا تھا

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار سے جھگڑا کرنے والے شہری کی شامت آگئی.

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار سے جھگڑا کرنے والے شہری کی شامت آگئی.

Posted by DawnNews on Thursday, January 30, 2020

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ سعید آباد میں ایک شخص نے قانون کی خلاف ورزی کی

پولیس والے کے منع کرنے پر وہ پولیس سے جھگڑ پڑا، اور بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے پرچہ درج کر لیا، ملزم کو کار سرکار میں مداخلت کے جرم میں گرفتار کیا گیا

یاد رہے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>