پٹرول کے حصول کیلئے خواتین آپے سے باہر، آپس میں لڑپڑیں

کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں پھیلیں تو ہر کوئی ڈر گیا۔ پیٹرول کے حصول کیلئے پمپ پر طویل قطاریں لگ گئیں۔ کئی ناخوشگوار واقعات بھی پیش آئے۔۔ کراچی  کے علاقے ڈیفنس کے ایک پٹرول پمپ معمولی سی بات پر خواتین میں جھگڑا ہوگیا، ایک دوسرے کو نازیبا الفاظ کہتی رہیں۔ لوگ ہنستے بھی رہے بیچ بچاؤ بھی کراتے رہے۔۔

شہریوں کی پیٹرول پمپ کے عملے سے اور آپس میں بھی تلخ کلامی ہوئی اور بعض مقامات پر بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ کچھ لوگ تماشا دیکھتے رہے کچھ جھگڑا ختم کرواتے رہے

پاکستان اسٹیٹ آئل، شیل، ٹوٹل پارکو اور ہیسکول نے اپنے کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکت کے معاملے پر عملے کی حفاظت اور صحت کے پیش نظر کیماڑی میں اپنے آئل اسٹوریج ٹرمینلز عارضی طور پر بند کردیے تھے۔ ان ٹرمینلز کی بندش سے شہر میں پیٹرول کی قلت کی جھوٹی افواہ پھیل گئی جس کے باعث پٹرول پمپس پر رش لگ گیا

  • at least in a video it seems a man is trying to hit a woman (so typical of our proud manly man of Pakistan).

    It’s pretty common among men, whom have seen their mothers beaten up by their fathers and then in turn – mothers beating their children – then children beating their younger siblings – and whole household beating their servants (shameful word).

    As someone has said, only a tortured person can torture others.

    Whom one can sympathize… ( a maid, a child, a wife, a husband, who was also a child at one point and got beaten up and seen beating by his father)


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >