ٹک ٹاک گرلز حریم شاہ اور صندل خٹک کے پس پردہ ن لیگ تھی:فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ


پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک گرلز حریم شاہ اور صندل خٹک سے زندگی میں بس ایک ملاقات تھی، وہ ہی میرے پیچھے پڑی رہتی تھیں اور بار بار فون کر کے کہتی تھیں ہم تحریک انصاف کی، عمران خان اور آپ کی فین ہیں، بس ایک فوٹو بنوا لیں یمارے ساتھ، ان کا کہنا تھا میں نے بس ایک فوٹو بنوائی ہے تو ان کے فالورز لاکھوں میں بڑھ گئے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ بنیادی طور پر اس اسکینڈل کے پیچھے ن لیگ کی مانسہرہ کی لیڈر شپ تھی.
صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ جو فون کالز میں نے کیں وہ صرف انہیں سمجھانے کیلئے کیں کہ وہ مبشر لقمان اور دوسرے لوگوں سے مت الجھیں


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >