مزار قائد پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے 3 افراد گرفتار

مزار قائد پر ٹک ٹوک ویڈیوز،پولیس نے چھ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

چند روز پہلے ایک لڑکی کی ویڈیو مزار قائد پر رقص کتے وائرل ہوئی تھی، جس پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا گیا

تفصیلات کے مطابق کےمطابق دو روز قبل سوشل میڈیا پر سفید لباس میں ملبوس نقاب پوش لڑکی کی مختلف ویڈیوز وائرل ہوئیں تھیں جس میں وہ مزار قائد کے احاطے میں رقص کررہی تھی۔

ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی جس کے بعد مزارقائد کے سیکیورٹی عملے نے ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے والے نوجوانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے مزارقائد کے مختلف حصوں میں ویڈیوز بنانے میں مصروف 6 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا.

بعد ازاں مزار قائد کی انتظامیہ نے حراست میں لیے گئے جوانوں کو مزید کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کرتے ہوئے بانی پاکستان کے مزار کی بے حرمتی ایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش کی ہے

  • Khuda ka khof karo yar, Quaid e Azam ka maazar na howa, Masjid ho gai….. yahan tou log mazaaron pay aksar dhamaal aur najanaay kiya kuch kartay hayn, kisi ghareeb nay agar mazar e quaid ka ahaata use karliya tou konsi kayamat agai hay…. Wailay log…


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >