بنگلہ دیشی خاتون کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تصاویر نے دھوم مچا دی

بنگلہ دیشی خاتون کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تصاویر نے دھوم مچا دی

ماں ماں ہوتی ہے اولاد کی اداسی برداشت نہیں کرسکتی، بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ننھا کرکٹر اسٹیڈیم پہنچا تو کوچز اور ساتھی کھلاڑی اسٹیڈیم نہ پہنچے یہ دیکھ کر بچہ افسردہ ہوا تو والدہ بیٹے کی کوچ بن گئیں۔

والدہ جھوما اختر نے اپنے 11 سالہ بیٹے شیخ یامین سنن کے ساتھ کرکٹ کھیلی، تصاویر وائرل ہوگئیں، والدہ بیٹنگ کررہی ہیں اور بچہ بولنگ کروا رہا ہے، ننھے کرکٹر نے شاہد آفریدی کی طرح ایکشن بھی دکھائے۔

بنگلہ دیشی خاتون کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تصاویر نے دھوم مچا دی

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیخ یامین سنن الکریم انٹرنیشنل مدرسہ میں زیر تعلیم ہے اور کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتا ہے،سنن اور ان کی والدہ کرکٹ کھیلنے سے قبل میدان میں بیس بال میچ ختم ہونے کا انتظار کرتے رہے۔

بنگلہ دیشی خاتون کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تصاویر نے دھوم مچا دی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >