پریتی زنٹا کا پشتو میں آئی پی ایل کے مداحوں کیلئے پیار بھرا پیغام وائرل

 

بالی ووڈ اداکارہ اور ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے اس بار کیا کچھ الگ، آئی پی ایل کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی مالک پریتی نے مداحوں کے نام پشتو زبان میں پیغام جاری کیا، پریتی نے کہا تمام محبت کرنے والوں اور چاہنے والوں کو سلام، گھر پر محفوظ اور خوش رہیں، آئی پی ایل دیکھیں، بہت بہت مہربانی۔

پریتی زنٹا ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ آئی پی ایل کے ہر سیزن میں کرکٹ سے ہٹ کر کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کا موقع تلاش کرتی ہیں، انہوں نے اس بار ایک خوبصورت زبان بولنے کی کوشش کی ہے، اگر اُن کی جانب سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو وہ معافی چاہتی ہیں

مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے مزید لکھا کہ کیا آپ لوگ اس زبان کا اندازہ لگا سکتے ہیں وہ کونسی زبان میں کیا بول رہی ہیں۔

پریتی زنٹا کی ویڈیو سن کر مداح پہنچان گئے کہ وہ پشتو زبان بول رہی ہیں، صارفین نے پریتی کی پشتو بولنے پر تعریف اور شکریہ بھی ادا کیا، کہا پریتی زنٹا نے بہت بہترین انداز میں پشتو میں پیغام دیا ہے اور انہوں نے کوئی غلطی نہیں کی ہے۔

  • تم ساری عمر مراسی ہی رہنا، ہندو اداکاروں کا گند ہی چاٹنا، کبھی انڈین میڈیا نے پاکستانی اداکاروں کی ایسی خبر دی ہے بڑھوے، لیکن نہیں تم تو انکی باتھروم جانے کی خبر بنا دیتے ہو رنڈی نسل


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >