اسلام آباد میں چیتا سڑک پر آگیا،ویڈیو وائرل

اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر تیندوے نے چہل قدمی شروع کردی، دامن کوہ کے قریب مارگلہ کے جنگل سے تیندوہ سڑک پرآگیا ، شہریوں نے سڑک پرچہل قدمی کرتے تندوے کی ویڈیو بنائی ،کبھی جنگل تو کبھی سڑک پر اٹھکیلیاں کرتے تندوے نے بھی شہریوں کوویڈیو بنانے کا پورا موقع فراہم کیا۔

اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ویڈیو میں نظرآنے والا تیندوا مارگلہ ہلزنیشنل پارک کا ہے، جو رات کے وقت نکلتا ہے، رات کے اوقات میں دامن کوہ اور پیرسوہاوہ سفر کرنے والے احتیاط کریں۔

  • pie Cheetah, Lion, Tiger, Leopard, and some other do belong to the cat family but they are not the same. The cat in the video is NOT a cheetah. It’s a leopard. Cheetahas are not found in hilly areas and none exist in Pakistan.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >