مفتی عبدالقوی کو تھپڑ کیوں مارا؟ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے وجہ بتا دی

 

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی کو ایک لڑکی تھپڑ مار رہی ہے، جس پر حریم شاہ کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے والی کوئی اور نہیں وہ خود ہیں۔

حریم شاہ کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ مفتی عبدالقوی کی جانب سے کل سے ہمارے ساتھ بہت نازیبا حرکات کی جا رہی تھیں اور ہمارے ساتھ بیہودہ قسم کی گفتگو بھی کر رہے تھے، تاہم جب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تو میں نے اپنی دوست کے ساتھ مل کر ان کو تھپڑ مارا۔

ٹک ٹاک سٹار کا مزید کہنا تھا کہ مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کا انہیں ذرا بھی افسوس نہیں ہے،کیونکہ وہ ہمارے ساتھ باتیں اور حرکات ہی ایسی کر رہے تھے جس پر ہم ایسا کرنے پر مجبور ہوگئیں،  ان کی بات سن کر عوام اب خود فیصلہ کرے کہ ہم نے ان کے ساتھ غلط کیا ہے یا صحیح۔

دوسری جانب مفتی عبدالقوی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا معاملہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیا ہے، بیشک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے وہ مجھے سرخرو کرے گا، انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے کمرے میں بیٹھ کے چائے پی رہے تھے کہ دو لڑکیاں ان کے کمرے میں داخل ہوئیں اور انہیں تھپڑ مار کر چلی گئیں۔

  • انُ مادر چودوں کا یہ معیار ہے انڈیا کو چھوڑ کہ یہ کُتی کہ بچے ایک دو نمبر مولوی اور اور دو نمبر ناچنے والی کہ پیچھے لگے ہوئے ہیں

  • کیسا بندہ ہے۔ مولوی ہو کر زلیل ہو رہا ہے اور کہتا ہے اپنا معملہ اللہ پر ڈال دیا ہے اور حرکتیں چیک کرو۔ بھائی تو روڈ پر رہتا ہے کہ گھر بیٹھے چائے پی رہا تھا اور 2 لڑکیاں تھپڑ مار کر چلی گئیں؟ کوئی بھی آکر تھپڑ مار کے جا سکتا ہے؟

  • and, as usual, that camera happen to be there … way too conveniently.

    Hareem Shah aur Molvi ki zaberdasti shaadi kera do. aur inhe kisi jazeeray per chhor do. Taake hum logon ke dimagh ki dahi mat ho.

  • وہ اپنے کمرے میں بیٹھ کے چائے پی رہے تھے کہ دو لڑکیاں ان کے کمرے میں داخل ہوئیں اور انہیں تھپڑ مار کر چلی گئیں۔

  • یہ کیا بکواسیات ہیں جو نیشنل ٹی وی چینلز پر دیکہائے جا رھے ھیں اور اس پر بحث ہو رہی ھے لعنت ھے اس بیشرم میڈیا پر جو اپنے مستقبل کے بچوں کی اخلاقیات تباہ کر رہا ھے یہ کوئی بات ھے نیشنل ٹی وی چینلز پر کرنے والی ؟


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >