مفتی عبدالقوی ذہنی مریض قرار، گھر والوں نے موبائل فون بھی ضبط کرلیا
مشہور عالم دین مفتی عبدالقوی کی میڈیکل رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ عبدالقوی ذہنی مریض ہیں، جس کے بعد ان کے اہلخانہ نے ان سے مفتی کا ٹائٹل واپس لےکر ان کا موبائل فون بھی ضبط کرلیا ہے۔
مفتی عبد القوی کے چچا عبدالواحد ندیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد ہم عبدالقوی کہہ سکتے ہیں، مفتی ہمارے دادا خواجہ عبید اللہ صاحب تھے، پھر اس کے بعد خواجہ عبد الرحمان صاحب تھے، پھر خواجہ عبدالعلیم صاحب تھے اور ان کے بعد عبدالقدوس صاحب تھے، پھر عبدالقادر کے بعد عبدالقوی کے سر پر ٹوپی پہنائی گئی ۔
انہوں نے کہا کہ اسی لیے انہیں مفتی کہا جاتا تھا، مگر چونکہ اپنی خراب دماغی حالت کی وجہ سے انہوں نے اسے بہت داغدار کردیا ہے اس لیے ہمارے خاندانی اصولوں کے مطابق وہ اس لفظ کے حقدار نہیں ہیں۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالقوی کے چچا کا کہنا تھا کہ عبدالقوی ذہنی طور پر بیمار ہیں، ان کا علاج ہورہا ہے، ان کا موبائل فون بھی ضبط کرچکے ہیں۔
عبدالقوی کے ذاتی معالج حافظ عبدالکبیر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عبدالقوی کی سوچ ان کے قابو میں نہیں رہی ہے، لہذا انہیں طبیعت کی بہتری تک گھر میں آئیسولیشن میں رکھنے کی تجویز دی ہے، اس دوران کوشش کی جائے گی کہ انہیں عوامی اجتماعات سے دور رکھا جائے۔
پی ٹی آی کا ایک جید مولوی جس نے بقول اس کے عمران خان کی ریہام خان سے شادی بھی کروای تھی ایسا گندہ اور غلیظ انسان توبہ توبہ اللہ اس پارٹی کے عذاب سے قوم کو بچاے
lagta hai To bughz e imran mein is dar e fani se jald koch kar jaye ga
Imran khan Nikkah was dine by Mufti Saeed Khan sb. He is a real scholar.
Our media will unfortunately try to promote scandalous characters.
Have you ever seen an actual scholar on TV often? If you want to see a real scholar go check out mufti saeed khan’s Al nadwa institute near chatter park islamabad.He has one of the largest libraries with some rarr books.
IT MEANS THERE IS WHOLE KANJAR FAMILY
ais ko gole maar dyni chayea na ky zahni mariz bole kr aaram krny ko baytha do
ain panchoon ka zinda rakhna intahai khatra hy imaan ky leyain
میرا خیال ہے اس کی ننگی وڈیو ہو گی جس کے وائرل ہونے کے خوف سے اس کو پہلے ہی پاگل قرار دینے کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے.
ہا ہا
.
pagal nahi hai, ye bachane ke liye dramabazi hai, khassi karo is paleed ko
مولوی قوی واقعی بیمار ہے اسے شہوت انگیزی کا مرض لاحق ہے اور اس کا علاج صرف یہ ہے کہ تیل میں بھگو کر سو چھتر صبح مارے جائیں اور ایسے ہی سو چھتر شام کو۔ انشاالہہ چھ آٹھ مہینے یہی علاج جاری رکھا جائے تو آفاقہ ہو گا۔
yeh to topi wala mufti hie.
Kanjar molvi hai yeh saala…/
Many more religious leaders and preachers need to undergo psychiatric examination.