اینکر پرسن سعدیہ افضال نے فیصل واوڈا کے ساتھ شادی کا اعلان کر دیا
اینکر پرسن سعدیہ افضال نے تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ سے منتخب ہونے والے سینیٹرفیصل واوڈا کے ساتھ شادی کا اعلان کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق ان کے شادی دو سال قبل ہو چکی ہے لیکن اس کو منظر عام پر آج لایا گیا ہے۔
سعدیہ افضال نے فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے پر ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں فیصل واوڈا کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا مبارک ہو سینیٹر صاحب۔ ٹویٹ میں انہوں نے اپنی فیصل ووڈا کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔
Congratulations Senator Sahab!!! ❤️@FaisalVawdaPTI pic.twitter.com/Dv4AYEkeLD
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 3, 2021
ٹویٹ میں سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شادی اور فیصل واوڈا کے سینیٹرمنتخب ہونے پر مبارک باد دینی شروع کر دی ۔ جس پر سعدیہ نے ان صارفین کا شکریہ ادا کیا۔
Thanks my love Shiffa ❤️
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 3, 2021
Thanks Ihtisham!!
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 3, 2021
Thanks love!!
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 3, 2021
منتخب ہونے اور شادی کرنے پر دونوں کو مبارک باد۔۔۔۔خوبصورت جوڑی ہے ماشاء اللہ
— TauQir AhmaD 🇵🇰 (@Tauqir599) March 3, 2021
یاد رہے کہ دو سال قبل بھی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنے لگ گئیں تھی کہ تحریک انصاف کے اس وقت کے رکن قومی اسمبلی اور اب سندھ سے سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر سعدیہ افضال سے شادی کرلی ہے۔
اس وقت صحافی سید عون شیرازی نے ایک دو سلسلہ وار ٹویٹس میں دعوی کیا تھا کہ "”اور پھر تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا بھی ایک اینکرنی کو بیاہ لائے”۔ عون شیرازی نے دوسری ٹویٹ میں باقاعدہ نام لے کر کہا کہ اینکر پرسن سعدیہ افضال نے فیصل واؤڈا کے ساتھ شادی کرلی ہے۔
اور پھر تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فیصل ووڈا بھی ایک اینکرنی کو بیاہ لائے
— Syed Aoon Sherazi (@Aoon_Syed) December 23, 2018
یار رمضانی جانے دو
کل سے کہہ رہا ہے کہ مرکزی حکومت کے وزیر فیصل ووڈا نے اینکر سعدیہ افضال سے شادی کر لی ہے
یار اب چھوڑو ، سب شادیوں اور طلاقوں کی خبریں دینے کی ذمہ داری کیا میں نے ہی اٹھا رکھی ہے
اب پھر نہ کہنا یہ خبر بریک کر دو
چلو دوڑو— Syed Aoon Sherazi (@Aoon_Syed) December 23, 2018
یاد رہے کہ فیصل واوڈا پہلے سے شادی شدہ ہیں، سعدیہ افضال سے یہ ان کی دوسری شادی ہے۔
ماشاءاللہ
Congratulations.
واوڈا تو شکل سے ہی جیب کترا دکھتا ہے۔ یہ کس انھی دے پتر نے لکھا ہے کہ بہت خوبصورت جوڑی ہے؟؟؟
ویسے اگر یہ اگلے ہفتے جھوٹا حلفی بیان دینےپر نااہل ہوگیا تو یہ لومڑی کی شکل والی اینکر کیا کرے گی؟
Wapda is a chichora show off. He deserves exactly these sort of “ladies”!
we should not cut jokes on gonosomes appearance. ALLAH s.w.t created everyone beautiful.
Amir Liaqat Imran khan vawda looks PTI is full of them
بھائی تجھے تمھارے کرپٹ باپ نواج شریف،شہبازشریف، ،حمزہ شہباز،ببلو،ڈبلو،لسٹ نہ ختم ہونے والی ن لیگی ٹھرکیوں بیشرموں کا ماضی گند سے بھرا پڑا ھے عوام ان سب مافیاز کے کرداروں سے آگاہ ہیں
بیشرموں کچھ تو شرم کرو پہلے اپنے کھوتے شریفوں کے کردار کو دیکھو
Faisal Vodka PTI ka dalla hai. Sadia media ki gashti hai. Achi joori hai.
یہ تصویر ایک خود کو قانون سے بالا سمجھنے والے مافیا کی طرف سے پوری قوم کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے-
صرف محسوس کریں-
Well Said brother. Politiians Media personnels Establishment are interconnected with each other. They all are equally responsible for the misery of poor people of Pakistan.
Nice couple. Best of luck!