علی گُل پیر نے "عورت مارچ” کے موضوع پر بھی گانا جاری کر دیا، سوشل میڈیا پر مقبول
معروف پاکستانی گلوکار، ریپر اور کامیڈین علی گُل پیر نے آج عالمی سطح پر منائے جانے والے خواتین کے حقوق کے دن کی مناسبت سے ایک گانا جاری کر دیا جس میں خواتین کے حقوق جیسے اہم موضوع کی جانب توجہ دلائی گئی ہے۔
علی گُل پیر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عورت مارچ سے مشہور ہونے والا متنازع سلوگن "میراجسم میری مرضی” جاری کیا گیا ہے۔ ان کے اس گانے پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ نا شروع ہو گئے ہیں۔
Tera Jism, Meri Marzi because how dare you say that you have ownership of your own body. Not on my watch! #AuratMarch #WomensDay #MeraJismMeriMarzi nahi #TeraJismMeriMarzi
Watch my new music video:https://t.co/1fkIPfKJlH pic.twitter.com/lJw1WPEAkS
— Ali Gul Pir (@Aligulpir) March 7, 2021
علی گُل پیر کے گانے کی ویڈیو اورمصرعوں کے ذریعے گھروں میں ہونے والے عورتوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائی گئی ہے۔
علی گل پیر نے گانے کا آغاز نامور رائٹر خلیل الرحمان پر طنزیہ جملے سے کیا اور اس میں ’تیرا جسم میری مرضی‘، ’چپ عورت اچھی اور بولنے والی گندی‘ جیسے جملوں کا استعمال کیا جو مداحوں خاص طور پر خواتین کو بے حد پسند آرہا ہے جب کہ انہوں نے ’عورت مارچ‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
Durrr fitay monh teraa
Kisi nich zaat ki olad ki soch esi ho skti h gatia kism KY bandy ho
لگتا ہے الی گل پیر کے گھر کا ماحول کچھ ٹھیک نہیں تھا بچپن میں ، بھائی اب کونسا دور ہے عورتوں کے کھانے خراب بنانے سے مار کھانے والا ، یا کوئی انتہائی جہالت زدہ علاقہ میں ہو تو شائد ٹھیک ورنہ ، ایسا نہیں جیسی بونگی ماری گانے میں
is slogan pa kia likha
rubbish…cheap publicity…
Aj se Ali Gul Pir unfollow 🖕🏻
Bitter reality of our socity
Orat march k naam pe samne kuch or or ander k Maqasid kuch or hn…ye jo dikha rahe ho ye to galat hn sub ko pata ha bt jo maqasid hn orat march k wo ye to nai hn
ہر انسان اپنی اوقات کے مطابق بات کرتا ہے، آپ کا گانا سن کر آپ کی ذہئنی صلاحیت کا اندازہ ہوا ہے، بجائے اس کے کہ آپ لوگ معاشرے کو درست سمت میں لے کر جائیں، مجھے لگتا ہے کہ جو کچھ آپ نے وڈیو میں دکھانے کی کوشش کی ہے، کچھ ایسا آپ کے گھر میں ہوتا رہا ہے، اللہ پاک آپ لوگوں کو ہدایت دے، اور بجائے مقابلے کے آپ لوگ ہماری سوسائٹی کو درست سمت میں لے کر جائیں، جس عقل، اور شعور کی ہمارے معاشرے کو ضرورت ہے، اللہ پاک آپ کو وہ کام کرنے کی ہدایت دے، آمین۔ یہ دنیا اور اس کی ہر چیز عارضی ہے، اور جس سستی شہرت کے لیے آپ نے یہ کام کیا، اللہ پاک آپ کو ہدایت دے،
ایک گانا گایا ہے کہ ٹٹی ہے؟