نیوزی لینڈ میں ڈیزائن والے تابوت توجہ کا مرکز

نیوزی لیںڈ میں ڈیزائن والے تابوت توجہ کا مرکز

نیوزی لینڈ میں ڈیزائنر تابوت توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، ’’ڈائینگ آرٹ‘‘ ادارے کی وجہ شہرت خوبصورت اور دیدہ زیب تابوت ہیں، آکلینڈ کا یہ ادارہ، راس ہال صاحب کی ملکیت ہے۔

مالک کاکہنا کہ دنیا سے چلے والے ویسے ہی افسردہ اور روتا چھوڑ جاتے ہیں،کسی بھی شخص کی آخری رسوم ویسے ہی دکھ اور تکلیف کا باعث ہوتی ہیں، اس لئے راس ہال نے کسی منفرد انداز میں ان رسومات کی ادائیگی کی ٹھانی اور ڈیزائن سے بھرپور تابوت تیار کرنے لگے۔

نیوزی لیںڈ میں ڈیزائن والے تابوت توجہ کا مرکز

نیوزی لیںڈ میں ڈیزائن والے تابوت توجہ کا مرکز

تابوت پر مختلف اشکال بنی ہوتی ہیں، جبکہ ڈیزائن بھی بنے ہوتے ہیں،جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں ڈیزائن والے تابوت خریدنے کا رحجان بڑھ رہاہے،لوگ راس ہال کے تیار کردہ تابوت خرید کر اپنے پیاروں کی آخری رسومات کی ادائیگی کررہے ہیں۔

نیوزی لیںڈ میں ڈیزائن والے تابوت توجہ کا مرکز

نیوزی لیںڈ میں ڈیزائن والے تابوت توجہ کا مرکز

نیوزی لیںڈ میں ڈیزائن والے تابوت توجہ کا مرکز

نیوزی لیںڈ میں ڈیزائن والے تابوت توجہ کا مرکز


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>