معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کا کورونا وائرسں سے متاثرہ بھارت کیلئے دعائیہ پیغام

پاکستان کے معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے بھارت سمیت دنیا بھر میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر دعائیہ پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ وہ بھارت سمیت دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

مولانا طارق جمیل نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ انسانیت پر رحم فرمائے اور ہمیں اس وبائی بیماری سے نجات دلائے۔

دوسری جانب بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں لگائے گئے لاک ڈاؤن میں حکومت نے ایک ہفتے کی مزید توسیع کر دی ہے۔

ادھر بنگلہ دیش نے بھی آج سے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ بھارت میں کورونا کے مزید 3 لاکھ 52 ہزار مریض سامنے آ گئے، جس کے بعد ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ سے زائد ہو گئی۔

صرف گزشتہ روز مزید 2 ہزار 688 افراد کے ہلاک ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ جب کہ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بھارت میں کورونا سے اموات کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے مگر حکومتی اعدادوشمار میں ہیر پھیر کیا جا رہا ہے۔

  • Deobandi munafiq congressi moulavis. They have never ever prayed for innocent Kashmiris. Indians are bastards. They are killing innocent Kashmiris for last 70 years. They deserve this corona virus. These Indians should all die from Coronavirus.

  • Inasaniyat ki bhalai ky liye dua krna achi bat he lekin apny mulk main namoos e risalat ka mamla huwa apny hi log Shaheed huwy lekin ap ne koi dua ni ki ye bht bura experience he.. Ab sawal ye he ky ham kis ky sath mukhlis he apny mulk ky sath ya phir mulk dushmano ky sath…?


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >