مولانا طارق جمیل نے جم میں داخلہ لے لیا ؟ بائی سیپ کی ایکسرسائز کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی سطح پر شہرت یافتہ عالم دین مولان طارق جمیل نے جم میں داخلہ لے لیا ہے جہاں سے ان کی ایکسرسائز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل وزن اٹھا کر بائی سیپ کی ورزش کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مولانا کا اس جانب توجہ دینا بہتر ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی یہ ویڈیو نوجوان طبقے میں فٹنس اور ایکسرسائز کے رجحان میں اضافے کا سبب بنے گی۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >