شعیب ملک نے نعت رسولﷺ پڑھ کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

شعیب ملک نے نعت رسولﷺ پڑھ کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک پروگرام کے دوران نعت رسولﷺ پڑھ کر اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے رمضان المبارک کے خصوصی پروگرام کے دوران نعت رسول مقبول ﷺ پڑھی کہ مہمان بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

شعیب ملک کے نعت پڑھنے کے دوران پروگرام کے میزبان مشہور اینکر پرسن وسیم بادامی بھی انہیں داد دیتے رہے، پروگرام کے اس حصے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہوئی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھی شعیب ملک کے اس روپ کو خوب سراہا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >