غریدہ جانوروں پر گولیاں چلانے،بھوکا رکھنے،کند چھریوں کے الزامات کے ساتھ سامنے آگئیں

غریدہ فاروقی جو گزشتہ کئی روز سے قربانی سے متعلق ٹویٹس پر تنقید کی زد میں ہیں، ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

جس روز مسلمان عید منارہے تھے اسی روز غریدہ فاروقی کا ایک ٹویٹ دیکھنے کو ملا جس میں اس نے کہا تھا کہ اگر ہو سکے تو کسی جانور کی زندگی بچالیں۔اپنی زندگی میں اس واقعہ (سنت ابراہیمی)اور خدا کے پیغام کے پیچھے فلسفہ کو اپنا لیں۔

غریدہ فاروقی نے مزید لکھا کہ یہ دن گوشت کھانے کیلئے مختص نہیں ہے۔ جانوروں سے محبت کریں، انہیں زندہ رہنے دیں۔

غریدہ فاروقی کے اس ٹویٹ پر طوفان کھڑا ہوا اور سخت ردعمل آیا۔سوشل میڈیا صارفین نے #Shame_On_GharidahFarooqi ٹرینڈز چلاکر غریدہ فاروقی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ جس پر غریدہ فاروقی نے مختلف تاویلیں پیش کرنا شروع کردیں

کبھی کہا کہ مجھ پر پر سیکولر، غیر ملکی فنڈڈ، بھارتی ایجنٹ کا لیبل لگایا گیا، مجھے گالیاں دی گئیں ، کبھی دعویٰ کیا کہ مجھے ہراساں کیا گیا اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں میں نے تو آپ جانوروں کے حقوق کی بات کی تھی اور اپنی رائے دی تھی۔

کبھی کہا کہ ہم ایک پاگل اور خطرناک قوم بن چکے ہیں تو کبھی عورت کارڈز اور لبرلز کا سہارالیا ۔

غریدہ فاروقی اسی پر نہیں رکیں ، کراچی میں عید کے روز ایک واقعہ پیش آیا جس میں قربانی کیلئے لایا گیا بھینسا رسیاں تڑوا کر بھاگ نکلا، جس نے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد جب بھینسا قابو نہ آیا تو لوگوں نے اس پر گولیاں چلادیں اور ٹانگ زخمی کرکے بھینسے پر چھری پھیر دی۔

اس ایک واقعے کو بنیاد بناکر غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کیا کہ مختلف علاقوں میں قربانی کےمعصوم جانوروں کیساتھ جسطرح ظلم بربریت کیاگیاگولیاں مارمارکرجانورکواَدھ مواکرکےتکلیف پہنچائی گئی؛یہ کہاں کی مسلمانیت اورانسانیت ہے؟اکثرایساہی کیاجاتاہے۔

غریدہ فاروقی نے یہ الزام بھی لگایا کہ جن چھریوں سے جانوروں کو زبح کیا جاتا ہے وہ کُند چھریاں تھیں، قصائی بھی اناڑی تھے، ۔ یہ الزام بھی لگایا کہ جانورکوبھوکارکھا جاتا رہا۔

غریدہ فاروقی نے عوام سے اپیل کی کہ آئندہ عیدجوفارغ لوگ ہوں ایسوں کیخلاف ٹرینڈبنائیں۔شکریہ

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایک آدھے واقعے کو بنیاد بناکر ساری قوم پر الزام دینا ٹھیک ہے؟ کیا غریدہ فاروقی قصائیوں کی چھریاں چیک کرتی رہی ہیں کہ وہ کند ہیں یا تیز تھیں؟ اناڑی قصائی حقیقت ہے لیکن لوگ کسی اچھے قصائی سے ہی قربانی کروانا پسند کرتے ہیں۔

غریدہ فاروقی نے الزام لگایا کہ جانوروں کو بھوکا رکھاجاتا ہے، اس الزام میں بالکل صداقت نہیں کیونکہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ اپنے جانور کو اچھی خوراک کھلائے تاکہ عید تک بکرے یا جانور کا زیادہ گوشت مل سکے۔ بیوپاری بھی جانور کو اچھی خوراک کھلاکر جانور کو تگڑا کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ زیادہ دام مل سکیں۔

پتہ نہیں غریدہ فاروقی نے کہاں سے سن لیا کہ جانور کو بھوکا رکھاجاتا ہے کیونکہ ہمارے ہاں روایت ہے کہ قربانی سے پہلے جانور کو چارہ کھلایا اور پانی پلایا جاتا ہے تاکہ وہ تروتازہ رہ سکے۔

غریدہ فاروقی کو چاہئے کہ وہ ادھر ادھر کی بات کرنے کی بجائے معافی مانگ لے کہ اس نے انجانے میں غلط بات کی، غلطی کرکے غلطی پر اصرا ر کرنا بھی بہت بڑی غلطی ہے۔

  • کنجر اعلئی امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کے نطفہ حرام نواز شریف نطفہ کی نطفہ حرام گشتی فراری منیرے کنجر مختارے کنجر صفدر مہا کنجر نطفہ حرام والی کے چاچے کی داشتہ اور رکھیل وہ گشتی ہے جو گشتی ہونے کی وجہ سے غلیظہ کہلاتی ئے غلیظہ جو بھونکتی ہے کہ اس گشتی ج کا اسلام یا سنت ابراہیمی سے کوئی تعلق نہیں شاید یہ آخود تو گشتی ہے سنت ابراہیمی کے خلاف بھونکنے والی مگر اسکا باپ کنجر اور اس نطفہ حرام کا کیا مزہب تھا جو اس گشتی کو قربانی سے اس کے بد بودار پچھواڑے میںٗ آگ لگ گئی ہے جو گشتی سنت ابراہیمی کے خلاف بھونکتی ہے

    • دراصل جب گشتی بوڑھی ہو جاتی ہے تو اسی طرح اسلام کے خلاف اسکے پچھواڑے میں آگ لگ جاتی ہے جیسے اس بوڑھی گشتی غلیظہ فاروقی کے پچھواڑے اور اگواڑے میں میں سنت ابراہیمی کے نام سے آگ لگ گئی ہے

  • صرف قادیانی قربانی نہیں کرتے الٹا تنقید کرتے ھیں ساتھ بتاؤ یہ بیوی کس کی ھے شہباز شریف کی اس طرح کی بکواس تو کرے گی

  • کئی اینکر حرام خور ہوتے ہیں۔۔۔ اس جملے سے آپ کی حرام خوری کی دلیل
    لی جائے تو کیا یہ تم کو برداشت ھے؟ تمہارا اسلام مخالف بیان کسی مرد کی طرف سے بھی آتا تو اس کے ساتھ بھی یہی کیا جاتا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >