کرونا وائرس پاکستانیوں سے کیوں تنگ آگیا؟

کرونا وائرس کی آفتاب اقبال کے شو میں شرکت۔۔ کرونا وائرس پاکستانیوں سے کیوں تنگ آگیا؟ دیکھئے زبردست کامیڈی

کرونا وائرس آفتاب اقبال کے پروگرام میں آگیا اور کہا کہ یہاں میں ماسک ڈھونڈ رہا ہوں۔اس قوم کو پتہ نہیں کون کونسی بیماری لگی ہے ، اتنی نالائق قوم ہے

کرونا وائرس نے انکشاف کیا کہ میں اچھرے بازار گیا وہاں اتنا رش تھا کہ مجھے پیر رکھنے کو جگہ نہیں ملی، میں نے ان سے کہا کہ آپ مجھ سے ڈرتے نہیں، میں بیماری ہوں لیکن وہ نہیں مانے۔ یہاں بندے پہ بندہ چڑھا ہوا ہے۔ایک بابے کو میں نے ڈرایا کہ میں کرونا ہوں تو بابے نے کہا کہ چڑھ میرے جوتی اے۔ یہ پتہ نہیں کیسی قوم ہے میں نے اس قوم پہ کتاب لکھنی ہے کہ کون لوگ او تسی۔

پاکستان میں دو لوگ آکر بہت پچھتارہے ہیں، ان میں ایک میں ہوں اور دوسرا ارطغرل۔۔ انہوں نے ارطغرل کے نام سے پاپڑ شروع کردئیے، تھوڑے دن بعد یہاں بوتل نکل آنی ہے کرونا کولا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >