کرسمس کے موقع پر اوباما کا ہسپتال میں داخل مریضوں کے لئے انوکھا تحفہ

ہسپتال میں داخل مریضوں کے لئے اوباما کا انوکھا تحفہ۔۔ سابق امریکی صدر بارک اوباما تحائف کی بوری اٹھائے امریکا کے نیشنل ہسپتال پہنچ گئے

بچے اور بڑے اوباما کو اپنے درمیان دیکھ کے خوشی سے نہال ہوگئے۔۔ اوباما نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے اور انکی خیریت دریافت کی۔۔ موقع پر موجود کئی لوگوں نے اوباما ساتھ سلفیاں بنائی

 

امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدر ہونے کی وجہ سے اوباما آج بھی عوام میں بہت مقبول ہیں


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>