جنرل سلیمانی کی نماز جنازہ میں بھگدڑ مچنے سے کئی افراد جان بحق

ایران : جنرل سلیمانی کی نماز جنازہ میں بھگدڑ مچنے سے 35 کے قریب لوگ جان بحق درجنوں زخمی

ایران سے ایک اور افسوس ناک خبر آنجہانی جنرل قسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں بھگدڑ مچ گئی بھگدڑ کے نتیجہ میں اب تک 35 افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاع ہےجنرل قاسم سلیمانی امریکی ڈرون حملے میں بغداد ایئر پورٹ پر مارے گئے تھے

انکی نماز جنازہ کے لئے ایرانی عوام کا جم غفیر امڈ آیا تھا

لیکن اب یہ افسوس ناک خبر آئی ہے کہ وہاں بھگدڑ مچ گئی ہے


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>