ویڈیو : یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے، بھارت میں نعرا وائرل

نئی دہلی میں واقعی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں دہلی پولیس کی سرپرستی میں ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج کے دوران طلبہ و طالبات نے سامنے سے گزرنے والے پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر ’یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے‘ کے نعرے لگانے شروع کر دیے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔

اتوار کے روز نقاب پوش ہندو انتہا پسند تنظیم کے غنڈون نے پتھروں ، ڈنڈون اور لوہے کے راڈون سے مسلح ہو کر جواہر لال نہرو یونیورسٹی پرحملہ کیا اور مودی سرکار کے مخالف اساتذہ اور طلبا پر شدید تشدد کر کےانہیں ذخمی کر دیا ۔ اس حملے میں تقریبا ۲۴ سے زائد طلبا اور اساتذہ ذخمی ہوئے ۔ دہلی پولیس اس دوران تماشائی بنی کھڑی رہی ۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اج انہوں نے انہی طلبا پر توڑ پھوڑ کا الزام عائد کر کے ان پر مقدمے درج کر لیے ۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>