بھارت میں عجیب الخلقت بکرے کی پیدائش، پوجا پاٹ شروع

بھارت میں ایک عجیب الخلقت بکرے کی پیدائش ۔۔بکرے کی آنکھیں اور چہرہ بالکل انسانوں جیسی۔۔ بھارتیوں نے بکرے کی پوجا پاٹ شروع کردی

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے ایک گاؤں میں عجیب الخلقت بکرے کی پیدائش ہوئی ہے، بکرے کا چہرہ قدرے گول ہے اور آنکھیں بھی دائیں اور بائیں جانب ہونے کے بجائے انسانوں کی طرح ماتھے کے نیچے ہیں۔ ہیں۔

بھارت میں اس عجیب الخلقت بکرے کو بھگوان کا اوتار سمجھ کر پوجا پاٹ شروع کردی گئی ہے ۔ لوگ بکرے سے اپنی مشکلات کے خاتمے اور مرادیں پوری کے لیے دور دراز علاقوں سے یہاں آ رہے ہیں جس کے باعث اس گاؤں میں دکانداروں کی چاندی ہوگئی ہے۔ اور کاروباری سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >