ٹرمپ کتا ہے ، شہادت قبول ہے غداری نہیں کریں گے :فلسطینی صدر محمود عباس

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ کوئی ڈیل قابل قبول نہیں ہے، انکا کہنا تھا کہ ٹرمپ کتا ہے اور کتے کا بچہ ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں یا یروشلم کی دیواروں پر فلسطینی پرچم لہرائیں گے یا شہید ہو جائیں گے

انکا کہنا تھا ” مجھے بار بار واشنگٹن سے فون آ رہے ہیں، میں کال نہیں سن رہا نہ میں سنوں گا، میں ہر بار انکار کروں گا اور ہم اس انکار کی قیمت چکانے کو تیار ہیں، نوجوانوں کو اب حوصلہ کرنا ہے، دباؤ بڑھے تو مزاحمت بڑھانا پڑتی ہے”

انہوں نے مزید کہا کہ "مجھے کہا جا رہا ہے میں بیوقوفی کر رہا ہوں اور میں اس انکار کی قیمت چکاؤں گا لیکن میں تیار ہوں، ہوسکتا ہے زیادہ دیر زندہ نہ رہوں مگر غدار ہونے سے بہتر ہے شہید ہو جاؤں "

حماس اور دوسری تنظیموں سے مخاطب ہوتے ہوئے انکا کہنا تھا کوئی بھی مدد کو آنا چاہے تو اسکے لئے دروازے کھلے ہیں

  • ٹرمپ ہو یا کوئی اور امریکا کے پاس فلسطینوں کے لئے دو ہی منصوبے ہیں
    ١. خود ہی مان جاؤ
    ٢. گلا دبا کر منوا لیں گے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >