بھارتی انتہا پسندہندو نے جامعہ ملیہ کے طلباء پر فائر کھول دئیے

بھارتی انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے۔دہلی کی جامعہ ملیہ یونورسٹی کے باہر شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر فائرنگ کردی۔

ایک طالب علم ہاتھ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ زخمی طالب علم کو جامعہ کے نزدیک واقع ہولی فیملی اسپتال میں منتقل کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح شخص یہ نعرہ لگاتے ہوئے فائر کر رہا تھا۔ کون آزادی مانگتا ہے۔میں تمہیں آزادی دوں گا۔

پولیس نے مسلح شخص کو موقع ہی پر گرفتار کر لیا، تاہم فائر کر کے طالب علم کو زخمی کرنے والے انتہا پسند ہندو کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مظاہرین راج گھاٹ کی طرف مارچ کر رہے تھے۔

  • ہندو-ستان کیونکہ کے ایک غیر مسلم اکثریتی ملک ہے اسلئے اس کی ہندو انتہا پسندی اور زعفرانی دہشت گردی کے خلاف نام نہاد عالمی ادارے اور امن کے ٹھیکیدار ممالک کچھ نہیں کریں گے

  • عنقریب دیوبندی مولویوں کا ۱۰ لاکھ کا اجتماع ہے۔ سب بھائیوں بہنوں سے گزارش ہے دعا کے لیے ہاتھ اٹھا لیں اور سجدے میں چلے جائیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >