دہلی الیکشن نتائج کے دوران ارناب گوسوامی پر پاگل پن طاری

دہلی الیکشن میں مودی کی عبرتناک شکست پر ارناب گوسوامی کو پاگل پن کے دورے پڑنے لگے

تفصیلات کے مطابق دہلی الیکشن کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب ارناب گوسوامی اچانک چیخنا چلانا شروع کردیا۔ چیخنے چلانے کی وجہ دہلی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کا 22 ایسی سیٹوں پر برتری حاصل کرنا ہے جن پر مارجن 1000 سے کم تھا اور ارناب گوسوامی اسے بی جے پی کی فتح قرار دے رہے تھے۔

ارناب گوسوامی بار بار چیختے اور اپنی رپورٹر کو مخاطب کرکے کہتے کہ شانت ہوجائیے ایشوریہ۔۔ ایشوریہ رکئے۔۔ رک جاؤ ایشوریہ۔۔ اومائی گوڈ ایشوریہ۔۔

شرکاء ارناب گوسوامی کو بتاتے رہے جن 22 سیٹوں کا آپ کہ رہے ہیں ان میں سے صرف 4 سیٹیں ایسی ہیں جس میں بی جے پی کو معمولی سی برتری حاصل ہے باقی سب پر عام آدمی پارٹی لیڈ کررہی ہے لیکن گوسوامی جی کسی کی بات نہ سنتے اور اپنی ہی بولی بولتے رہے

  • It’s madness to try to win elections on bases of religion / language / gender / sects / cast and other such foolish notions. There should be at least 50 % fulfillment of promises then only can anyone expect positive results.
    As the saying goes:
    You can fool some of the people some of the time
    But
    You can’t fool all of the people all of the time


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >