ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اپنے دورہ یو اے ای کے دوران حجاب کرنے پر تنقید کی زد میں

ٹرمپ کی بیٹی کے حجاب کرنے پر، ٹرمپ کے مداحوں کی جانب سے ایوانکا پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایوانکا ٹرمپ نے دبئی کے دورے کے دوران دبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ شیخ زید جامع مسجد کا دورہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی حجاب کی تصاویر شیئر کیں۔

دبئی میں ایوانکا ٹرمپ نے گلوبل وومنز فورم میں شرکت کی جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے بھی ملاقات کی۔ جہاں انہیں حجاب میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ایوانکا کے اس اقدام کے بعد سوشل میڈیا  صارفین کی جانب سے اصرار کیا جا رہا ہے کہ ایوانکا کو مسلمانوں کے رسم و رواج اپنانے کے بجائے اپنے والد سے اسلامو فوبیا پر بات کرنی چاہیے۔

  • مسلمان عورتوں کے اندر اتنی شرم بھی نہیں کے اپنے کلچر کی عزت کر سکیں اور مشرک عورتیں ۔۔۔ پاکستانی فحاشہ لبرل سے کس قدر زیادہ عزت دار ہے۔

    یہاں پر لبرل عورت ننگے ہونے کو آزادی تصور کرتی ہے۔ وہاں ٹرمپ کی بیٹی پردے میں خوشی محسوس کر رہی ہے۔

  • تنقید کرنے والے اگر یہ چاہتے اور سمجھتے ہیں کہ وہ بکینی پہن کر مسجد کا دورہ کرتی تو پھر وہ احمقوں کی جنت میں بستے ہیں . ان بےشرم لوگوں کو اس طرح کی جاہلانہ تنقید پر شرم آنی چاہئیے


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >