ہم کسی بھی ملک کی سرحد پار کرنے سے گریز نہیں کریں گے،بھارتی آرمی چیف کا نیا شوشہ

پرانی بھول گئے دوبارہ گیڈر بھبکی
بھارتی آرمی چیف نے ایک اور گیڈر بھبکی مارتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے دفاع کیلئے کسی بھی ملک کی سرحد پار کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔

 ہم کسی بھی ملک کی سرحد پار کرنے سے گریز نہیں کریں گے،بھارتی آرمی چیف کا نیا شوشہ
نئی دہلی میں گزشتہ برس کی بھارتی جھوٹی ایئر سٹرائیک کے ڈرامے کو ایک سال گزر جانے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، بھارتی آرمی چیف اور راجناتھ سنگھ نے اپنے فوجی جوانوں کو جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا، یہ وہی دن ہے جس دن بھارت نے بھونڈے انداز میں پاکستان پر ایئر سٹرائیک کا ڈرامہ رچایا اور پوری دنیا میں رسوا بھی ہوا۔
بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت میں ہم پرانی حکومتوں کی پالیسی کو بدلتے ہوئے اپنے دشمن کوختم کرنے کیلئے کسی بھی سرحد کو پار کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔
واضح ہو کہ بھارت نے اس ایئر سٹرائیک کا ڈرامہ پلوامہ میں خودکش دھماکے کے بعد رچایا تھا جس دھماکے میں 43 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے اور بھارت نے اس کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے کہاتھا کہ دہشت گرد پاکستان سے آئے تھے۔
بھارتی چیف مارشل نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے خطے میں بڑے پیمانے پر ایئر آپریشنز کیے ہیں جس میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا ہے، جس پر پاکستانی دفتر خارجہ نے اس دعوی کو بالکل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالاکوٹ سیکٹر میں بھارت نے کسی قسم کی کارروائی نہیں کی۔
یاد رہے کہ اس ایئر سٹرائیک کے ڈرامے کے بعد پاکستان نے بھارت کو سرپرائز دینے کا وعدہ کیا تھا اور ٹھیک ایک دن بعد بھارت کے دو جنگی طیاروں کو تباہ کرکے ایک پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار بھی کرلیا تھا جسے بعد میں جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت کے حوالے بھی کردیا گیا۔
اس واقعے میں بھارت نے دعوی کیا کہ اس نے پاکستان کا ایک ایف 16 طیارہ مار گرایا ہے لیکن وہ اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا تھا۔
اس صورتحال کے باعث دونوں ایٹمی قوتوں کے بیچ جنگ کی صورتحال پیداہوگئی تھی اور سرحد پر فوجوں نے مورچے سنبھال لیے تھے لیکن صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچا لیا گیااس کا سہرا پاکستانی وزیراعظم کو جاتا ہے جنہوں نے بروقت دنیا کو بھارتی سازشوں سے آگاہ کرکے مودی کو جنگی جنون بے نقاب کیا جس پر بھارت کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

  • To Aao na aur us Apne baap modi ko bhi letay Kuch yaar Hamein Khidmat ka moqa do Tumhein Hum sikhaengay ki Gaand me laal,hari,kali mirch Parne ke baad kesa mehsoos hota hai Beghairat namak haraam 1947 se kutay modi too hamara namak kha raha hai bharrwe peshaab khor hamein yaqeen hai hum musalmanon Allah pak ne jannat bana hai jo hamein hamare Allah pak ne dunya me paida he isleay kea hai hum mehnat karein jannat kamaein tum se to Insha Allah hum Dunya me Akhirat me dono me is khoonrezi badla lengay


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >