دہلی فسادات: بھارتی پولیس سی سی ٹی وی کیمرے توڑنے لگی

بھارتی پولیس اپنے جرائم چھپانے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے توڑنے لگی

بھارتی پولیس ہندو انتہا پسندوں کے شانہ بشانہ مسلمانوں کے گھروں کو تباہ کرتی رہی

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہلی پولیس سڑکوں پر لگے سی سی ٹی وی کمیروں کو توڑ رہی ہے

دہلی میں ہونے والے بدترین فسادات میں بھارتی پولیس نے ہندو انتہا پسندوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں پر نہ صرف تشدد کیا بلکہ انکی املاک کو نقصان بھی پہنچایا۔

یاد رہے دہلی میں متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج بدترین فسادات کا روپ دھار گیا ہے۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>