پہلا روزہ کب ہوگا ؟ فواد چوہدری نے اعلان کر دیا

پہلا روزہ پچیس اپریل کو ہوگا،فواد چوہدری کا اعلان

رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ ذی قعد اور رجب کی غلط تاریخیں دیں ۔۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کردیا۔ کہا رمضان المبارک کا چاند چوبیس اپریل کو نظر آئے گا۔۔ پہلا روزہ پچیس اپریل کو ہوگا۔۔

ٹوئٹ پر لکھا کہ پانچ مارچ کو پارلیمانی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے

کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں۔گزشتہ سال  فواد چوہدری نے کہ کیا تھا کہ رمضان اور عید کا چاند دیکھنے کیلئے ایک موبائل ایپ تیار کرلی ہے۔

  • ایک ملک میں دو عیدیں ہونا حکومتوں کی نا اہلی ہے نہ کہ رویت ہلال کمیٹی کی
    عمران خان کی کابینہ کا ذلیل ترین وزیر ہے یہ شخص


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >