بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، ترک صدر رجب طیب اردگان

 

https://www.facebook.com/trtworld/videos/850735965354181/

ہندو وہاں مسلمان نوجوانوں کو لاٹھیوں سے مار رہے ہیں اور نسل کشی تیزی سے پھیل رہی ہے

تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان بھارتی فسادات پر پھٹ پڑے

طیب اردگان کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی تیزی سے پھیل رہی ہے

انکا کہنا ہے کہ وہاں ہندو مسلمان نوجوانوں کو لاٹھیوں سے مار رہے ہیں

طیب اردگان نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے۔ اور یہ سب ہندوؤں کی ایما پر ہو رہا ہے۔

انکا کہنا ہے یہ لوگ کس طرح سے عالمی امن کی بات کر سکتے ہیں یا اسکی حمایت کر سکتے ہیں ایسا کبھی نہیں ہو سکتا۔

یاد رہے کہ دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات اب عالمی سطح پر بھی اجاگر ہو رہے ہیں۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>