اجیت ڈوول کو مسلمانوں سے الجھنا مہنگا پڑگیا، اجیت ڈدول پتلی گلی سے نکل گئے

اجیت ڈوول کو مسلمانوں سے الجھنا مہنگا پڑگیا۔۔ مسلمانوں نے اجیت ڈوول کو آئینہ دکھا دیا۔اجیت ڈدول پتلی گلی سے نکل گئے

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مقامی مسلمان رہنما نے اجیت دوول سے کہا کہ آر ایس ایس دہلی میں دہشتگردی کررہی ہے اور فسادات میں وزیر داخلہ امیت شاہ ملوث ہیں جس پر اجیت بھڑک اٹھے۔

اجیت ڈوول غصے میں بھرے لوگوں کو خاموش کروانے کی کوشش کرتے رہے۔لیکن مسلمانوں نے اجیت ڈوول کی ایک نہ چلنے دی ۔

مسلمان رہنما نے اجیت ڈوول کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ان فسادات میں آرایس ایس ملوث ہے، جہاں مسلمان کم ہیں یہ ان کو کاٹ رہے ہیں۔

جب اجیت ڈوول کی مسلمانوں کے سامنے ایک نہ چلی اور لوگوں کو خاموش کروانے میں ناکام ہوئے تو بوکھلا کر علاقے سے نکل گئے۔

  • Es saley ki apni phati pari hey yeh jang pakistan ki sarhadoon mein karna chah raha tha aaj aapney hi mulk ko nahin bacha pa raha

    Pak Army Zinda Baad

    Es ko waheen ghaseeroo jahan sey yeh nikla tha


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >