اس میں کوئی شک نہیں کہ طالبان اچھے جنگجو ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کا اشارہ دے دیا

Donald Trump

وائٹ ہاؤس میں خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کیا اورکہا کہ یہ وقت امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا ہے۔

مئی تک افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد میں پانچ ہزار تک کمی کی جائے گی۔۔ طالبان اچھے جنگجو ہیں اس میں کوئی شک نہیں۔۔ ٹرمپ نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ جلد ملاقات کا عندیہ دے دیا

ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ یقین ہے کہ طالبان کچھ ایسا کرنا چاہتے ہیں جس سے یہ ظاہر ہورہاہے کہ وقت ضائع نہیں ہورہاہے لیکن ساتھ ہی خبردار کردیا کہا اگر اب بھی کچھ برا ہوتا ہے تو زیادہ طاقت سے افغانستان واپس جائیں گے جو کسی نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔

ٹرمپ نے کہا کہ اب پاکستان، روس اور دیگر ممالک کو چاہئے کہ وہ خطے میں افغان جنگ سمیت کسی تنازعے کو پنپنے نہ دیں۔۔

  • اگر ٹرمپ کا بس چلے تو امریکہ میں میں مسلمانوں کے ساتھ وہی سلوک کرے جو مودی انڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ کر رہا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >